زبور 89:17 - किताबे-मुक़द्दस17 क्योंकि तू ही उनकी ताक़त की शान है, और तू अपने करम से हमें सरफ़राज़ करेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 کیونکہ اُن کی شان اَور قُوّت آپ ہی ہیں، اَور اَپنے لُطف و کرم سے ہمارے سینگ بُلند کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 کیونکہ اُن کی قُوّت کی شان تُو ہی ہے اور تیرے کرم سے ہمارا سِینگ بُلند ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 کیونکہ تُو ہی اُن کی طاقت کی شان ہے، اور تُو اپنے کرم سے ہمیں سرفراز کرے گا۔ باب دیکھیں |