زبور 88:7 - किताबे-मुक़द्दस7 तेरे ग़ज़ब का पूरा बोझ मुझ पर आ पड़ा है, तूने मुझे अपनी तमाम मौजों के नीचे दबा दिया है। (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 آپ کا غضب مُجھ پر بھاری ہے؛ آپ نے اَپنی سَب موجوں سے میرا ناک میں دَم کر رکھا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 مُجھ پر تیرا قہر بھاری ہے۔ تُو نے اپنی سب مَوجوں سے مُجھے دُکھ دِیا ہے۔ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 تیرے غضب کا پورا بوجھ مجھ پر آ پڑا ہے، تُو نے مجھے اپنی تمام موجوں کے نیچے دبا دیا ہے۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |