زبور 88:3 - किताबे-मुक़द्दस3 क्योंकि मेरी जान दुख से भरी है, और मेरी टाँगें क़ब्र में लटकी हुई हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 میری جان دُکھوں سے بھری ہے اَور میری زندگی پاتال کے نزدیک پہُنچ چُکی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 کیونکہ میرا دِل دُکھوں سے بھرا ہے اور میری جان پاتال کے نزدِیک پُہنچ گئی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کیونکہ میری جان دُکھ سے بھری ہے، اور میری ٹانگیں قبر میں لٹکی ہوئی ہیں۔ باب دیکھیں |