زبور 88:17 - किताबे-मुक़द्दस17 दिन-भर वह मुझे सैलाब की तरह घेरे रखते हैं, हर तरफ़ से मुझ पर हमलाआवर होते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 دِن بھر وہ سیلاب کی طرح میرے چاروں طرف ہیں؛ اُنہُوں نے پُوری طرح مُجھے گھیرلیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اُس نے دِن بھر سَیلاب کی طرح میرا اِحاطہ کِیا۔ اُس نے مُجھے بِالکُل گھیر لِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 دن بھر وہ مجھے سیلاب کی طرح گھیرے رکھتے ہیں، ہر طرف سے مجھ پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ باب دیکھیں |