زبور 88:12 - किताबे-मुक़द्दस12 क्या तारीकी में तेरे मोजिज़े या मुल्के-फ़रामोश में तेरी रास्ती मालूम हो जाएगी? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 کیا آپ کے حیرت اَنگیز کام تاریکی میں، اَور آپ کے راستی کے کارنامے بھُولے بسرے مُلک میں جانے جایٔیں گے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 کیا تیرے عجائِب کو اندھیرے میں پہچانیں گے اور تیری صداقت کو فراموشی کی سرزمِین میں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 کیا تاریکی میں تیرے معجزے یا ملکِ فراموش میں تیری راستی معلوم ہو جائے گی؟ باب دیکھیں |