زبور 86:9 - किताबे-मुक़द्दस9 ऐ रब, जितनी भी क़ौमें तूने बनाईं वह आकर तेरे हुज़ूर सिजदा करेंगी और तेरे नाम को जलाल देंगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَے خُداوؔند، جِتنی قومیں آپ نے بنائی ہیں سَب آکر آپ کو سَجدہ کریں گی؛ اَور آپ کے نام کی تمجید کریں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 یا رب! سب قَومیں جِن کو تُو نے بنایا آ کر تیرے حضُور سِجدہ کریں گی اور تیرے نام کی تمجِید کریں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اے رب، جتنی بھی قومیں تُو نے بنائیں وہ آ کر تیرے حضور سجدہ کریں گی اور تیرے نام کو جلال دیں گی۔ باب دیکھیں |