زبور 85:7 - किताबे-मुक़द्दस7 ऐ रब, अपनी शफ़क़त हम पर ज़ाहिर कर, अपनी नजात हमें अता फ़रमा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَے یَاہوِہ، آپ اَپنی لافانی مَحَبّت ہمیں دِکھائیں، اَور ہمیں اَپنی نَجات بخشیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اَے خُداوند! تُو اپنی شفقت ہم کو دِکھا اور اپنی نجات ہم کو بخش۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اے رب، اپنی شفقت ہم پر ظاہر کر، اپنی نجات ہمیں عطا فرما۔ باب دیکھیں |