زبور 85:4 - किताबे-मुक़द्दस4 ऐ हमारी नजात के ख़ुदा, हमें दुबारा बहाल कर। हमसे नाराज़ होने से बाज़ आ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَے ہمارے مُنجّی خُدا! ہمیں بحال کریں، اَپنا غضب ہم سے دُور کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اَے ہمارے نجات دینے والے خُدا! ہم کو بحال کر۔ اپنا غضب ہم سے دُور کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اے ہماری نجات کے خدا، ہمیں دوبارہ بحال کر۔ ہم سے ناراض ہونے سے باز آ۔ باب دیکھیں |