زبور 85:11 - किताबे-मुक़द्दस11 सच्चाई ज़मीन से फूट निकलेगी और रास्ती आसमान से ज़मीन पर नज़र डालेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 زمین سے اِنسانی وفاداری پھوٹ نکلتی ہے، اَور خُدا کی راستبازی آسمان پر سے جھانکتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 راستی زمِین سے نِکلتی ہے اور صداقت آسمان پر سے جھانکتی ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 سچائی زمین سے پھوٹ نکلے گی اور راستی آسمان سے زمین پر نظر ڈالے گی۔ باب دیکھیں |