زبور 84:9 - किताबे-मुक़द्दस9 ऐ अल्लाह, हमारी ढाल पर करम की निगाह डाल। अपने मसह किए हुए ख़ादिम के चेहरे पर नज़र कर। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَے خُدا، ہماری سِپر پر نظر کریں؛ اَپنے ممسوح بادشاہ پر آپ کی نظرِ التفات ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اَے خُدا! اَے ہماری سِپر! دیکھ اور اپنے ممسُوح کے چِہرہ پر نظر کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اے اللہ، ہماری ڈھال پر کرم کی نگاہ ڈال۔ اپنے مسح کئے ہوئے خادم کے چہرے پر نظر کر۔ باب دیکھیں |