زبور 84:4 - किताबे-मुक़द्दस4 मुबारक हैं वह जो तेरे घर में बसते हैं, वह हमेशा ही तेरी सताइश करेंगे। (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 مُبارک ہیں وہ جو آپ کے گھر میں بستے ہیں؛ وہ ہمیشہ آپ کی سِتائش کرتے رہیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 مُبارک ہیں وہ جو تیرے گھر میں رہتے ہیں۔ وہ سدا تیری تعرِیف کریں گے۔ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 مبارک ہیں وہ جو تیرے گھر میں بستے ہیں، وہ ہمیشہ ہی تیری ستائش کریں گے۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |