زبور 84:1 - किताबे-मुक़द्दस1 क़ोरह ख़ानदान का ज़बूर। मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। तर्ज़ : गित्तीत। ऐ रब्बुल-अफ़वाज, तेरी सुकूनतगाह कितनी प्यारी है! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اَے قادرمُطلق یَاہوِہ، آپ کی قِیام گاہ کیا ہی دلکش ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 قورح خاندان کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: گتّیت۔ اے رب الافواج، تیری سکونت گاہ کتنی پیاری ہے! باب دیکھیں |