زبور 82:4 - किताबे-मुक़द्दस4 पस्तहालों और ग़रीबों को बचाकर बेदीनों के हाथ से छुड़ाओ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 کمزوروں اَور مُحتاجوں کو بچاؤ؛ اَور اُنہیں بدکار لوگ کے ہاتھ سے چھُڑاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 غرِیب اور مُحتاج کو بچاؤ۔ شرِیروں کے ہاتھ سے اُن کو چُھڑاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 پست حالوں اور غریبوں کو بچا کر بےدینوں کے ہاتھ سے چھڑاؤ۔“ باب دیکھیں |