زبور 82:2 - किताबे-मुक़द्दस2 “तुम कब तक अदालत में ग़लत फ़ैसले करके बेदीनों की जानिबदारी करोगे? (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”تُم کب تک ناراستوں کی حمایت کروگے اَور بدکار لوگوں کی طرفداری کروگے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے اور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”تم کب تک عدالت میں غلط فیصلے کر کے بےدینوں کی جانب داری کرو گے؟ (سِلاہ) باب دیکھیں |