زبور 81:16 - किताबे-मुक़द्दस16 लेकिन इसराईल को मैं बेहतरीन गंदुम खिलाता, मैं चट्टान में से शहद निकालकर उसे सेर करता।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 لیکن تُمہیں بہترین گیہُوں کھِلایا جاتا؛ اَور مَیں تُمہیں چٹّان میں کے شہد سے سیر کرتا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 وہ اِن کو اچھّے سے اچھّا گیہُوں کھِلاتا اور مَیں تُجھے چٹان میں کے شہد سے سیر کرتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 لیکن اسرائیل کو مَیں بہترین گندم کھلاتا، مَیں چٹان میں سے شہد نکال کر اُسے سیر کرتا۔“ باب دیکھیں |