زبور 80:5 - किताबे-मुक़द्दस5 तूने उन्हें आँसुओं की रोटी खिलाई और आँसुओं का प्याला ख़ूब पिलाया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 خُدا نے اُنہیں آنسُوؤں کی روٹی کھِلائی؛ اَور اُنہیں پیالے بھر بھرکے آنسُو پلائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تُو نے اُن کو آنسُوؤں کی روٹی کِھلائی اور پِینے کو کثرت سے آنسُو ہی دِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تُو نے اُنہیں آنسوؤں کی روٹی کھلائی اور آنسوؤں کا پیالہ خوب پلایا۔ باب دیکھیں |