زبور 80:10 - किताबे-मुक़द्दस10 उसका साया पहाड़ों पर छा गया, और उस की शाख़ों ने देवदार के अज़ीम दरख़्तों को ढाँक लिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 پہاڑ اُس کے سایہ سے، اَور مضبُوط دیودار خُدا کی شاخوں سے ڈھک گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 پہاڑ اُس کے سایہ میں چِھپ گئے اور اُس کی ڈالِیاں خُدا کے دیوداروں کی مانِند تِھیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اُس کا سایہ پہاڑوں پر چھا گیا، اور اُس کی شاخوں نے دیودار کے عظیم درختوں کو ڈھانک لیا۔ باب دیکھیں |