زبور 79:13 - किताबे-मुक़द्दस13 तब हम जो तेरी क़ौम और तेरी चरागाह की भेड़ें हैं अबद तक तेरी सताइश करेंगे, पुश्त-दर-पुश्त तेरी हम्दो-सना करेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 تَب ہم جو خُدا کے لوگ اَور خُدا کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں، ہمیشہ خُدا کی سِتائش کریں گے؛ اَور پُشت در پُشت خُدا کی مدح سرائی کرتے رہیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 تب ہم جو تیرے لوگ اور تیری چراگاہ کی بھیڑیں ہیں ہمیشہ تیری شُکرگُذاری کریں گے۔ ہم پُشت در پُشت تیری سِتایش کریں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تب ہم جو تیری قوم اور تیری چراگاہ کی بھیڑیں ہیں ابد تک تیری ستائش کریں گے، پشت در پشت تیری حمد و ثنا کریں گے۔ باب دیکھیں |