زبور 78:59 - किताबे-मुक़द्दस59 जब अल्लाह को ख़बर मिली तो वह ग़ज़बनाक हुआ और इसराईल को मुकम्मल तौर पर मुस्तरद कर दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ59 جَب خُدا نے اُن کی باتیں سُنیں تو وہ نہایت غضبناک ہُوئے؛ اَور اِسرائیل سے متنفّر ہو گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس59 خُدا یہ سُن کر غضب ناک ہُؤا اور اِسرائیل سے سخت نفرت کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن59 جب اللہ کو خبر ملی تو وہ غضب ناک ہوا اور اسرائیل کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ باب دیکھیں |