زبور 78:46 - किताबे-मुक़द्दस46 उनकी पैदावार उसने जवान टिड्डियों के हवाले की, उनकी मेहनत का फल बालिग़ टिड्डियों के सुपुर्द किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 خُدا نے اُن کی فصل کے کیڑوں کو، اَور اُن کی پیداوار ٹِڈّیوں کو دے دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس46 اُس نے اُن کی پَیداوار کِیڑوں کو اور اُن کی مِحنت کا پَھل ٹِڈّیوں کو دے دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 اُن کی پیداوار اُس نے جوان ٹڈیوں کے حوالے کی، اُن کی محنت کا پھل بالغ ٹڈیوں کے سپرد کیا۔ باب دیکھیں |