زبور 78:44 - किताबे-मुक़द्दस44 उसने उनकी नहरों का पानी ख़ून में बदल दिया, और वह अपनी नदियों का पानी पी न सके। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 خُدا نے مِصریوں کی ندیوں کو خُون بنا دیا؛ اَور وہ اَپنے دریاؤں سے پی نہ سکے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 اور اُن کے دریاؤں کو خُون بنا دِیا اور وہ اپنی ندیوں سے پی نہ سکے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 اُس نے اُن کی نہروں کا پانی خون میں بدل دیا، اور وہ اپنی ندیوں کا پانی پی نہ سکے۔ باب دیکھیں |