زبور 78:40 - किताबे-मुक़द्दस40 रेगिस्तान में वह कितनी दफ़ा उससे सरकश हुए, कितनी मरतबा उसे दुख पहुँचाया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 کتنی بار ویرانہ میں اُنہُوں نے خُدا سے بغاوت کی اَور صحرا میں اُنہیں آزردہ کیا! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 کِتنی بار اُنہوں نے بیابان میں اُس سے سرکشی کی اور صحرا میں اُسے آزُردہ کِیا! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 ریگستان میں وہ کتنی دفعہ اُس سے سرکش ہوئے، کتنی مرتبہ اُسے دُکھ پہنچایا۔ باب دیکھیں |