زبور 78:39 - किताबे-मुक़द्दस39 क्योंकि उसे याद रहा कि वह फ़ानी इनसान हैं, हवा का एक झोंका जो गुज़रकर कभी वापस नहीं आता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 خُدا کو یاد تھا کہ وہ محض بشر ہیں، اَور ہَوا کا جھونکا جو واپس نہیں آتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 اور اُسے یاد رہتا ہے کہ یہ محض بشر ہیں یعنی ہوا جو چلی جاتی ہے اور پِھر نہیں آتی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 کیونکہ اُسے یاد رہا کہ وہ فانی انسان ہیں، ہَوا کا ایک جھونکا جو گزر کر کبھی واپس نہیں آتا۔ باب دیکھیں |