زبور 78:27 - किताबे-मुक़द्दस27 उसने गर्द की तरह उन पर गोश्त बरसाया, समुंदर की रेत जैसे बेशुमार परिंदे उन पर गिरने दिए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اُنہُوں نے خاک کی مانند اُن پر گوشت برسایا، اَور سمُندر کے کنارے کی ریت کی طرح بے شُمار پرندے بھیجے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اُس نے اُن پر گوشت کو خاک کی مانِند برسایا اور پرِندوں کو سمُندر کی ریت کی مانِند باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اُس نے گرد کی طرح اُن پر گوشت برسایا، سمندر کی ریت جیسے بےشمار پرندے اُن پر گرنے دیئے۔ باب دیکھیں |