زبور 78:24 - किताबे-मुक़द्दस24 उसने खाने के लिए उन पर मन बरसाया, उन्हें आसमान से रोटी खिलाई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اُنہُوں نے اُمّت کے کھانے کے لیٔے مَنّا برسایا، اَور اُنہیں آسمانی خُوراک عنایت فرمائی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور کھانے کے لِئے اُن پر مَنّ برسایا اور اُن کو آسمانی خُوراک بخشی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اُس نے کھانے کے لئے اُن پر مَن برسایا، اُنہیں آسمان سے روٹی کھلائی۔ باب دیکھیں |