زبور 78:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उसने होने दिया कि चट्टान से नदियाँ फूट निकलें और पानी दरियाओं की तरह बहने लगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُنہُوں نے چٹّان والی گھاٹی میں ندیاں جاری کیں اَور دریاؤں کی طرح پانی بہایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اُس نے چٹان میں سے ندِیاں جاری کِیں اور دریاؤں کی طرح پانی بہایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس نے ہونے دیا کہ چٹان سے ندیاں پھوٹ نکلیں اور پانی دریاؤں کی طرح بہنے لگے۔ باب دیکھیں |