زبور 78:15 - किताबे-मुक़द्दस15 रेगिस्तान में उसने पत्थरों को चाक करके उन्हें समुंदर की-सी कसरत का पानी पिलाया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اُنہُوں نے بیابان میں چٹّانوں کو چاک کیا اَور اُنہیں سمُندر کی طرح بہتات سے پانی دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اُس نے بیابان میں چٹانوں کو چِیرا اور اُن کو گویا بحر سے خُوب پِلایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 ریگستان میں اُس نے پتھروں کو چاک کر کے اُنہیں سمندر کی سی کثرت کا پانی پلایا۔ باب دیکھیں |