زبور 77:17 - किताबे-मुक़द्दस17 मूसलाधार बारिश बरसी, बादल गरज उठे और तेरे तीर इधर-उधर चलने लगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 بادلوں نے مینہ برسایا، افلاک گرجنے لگے؛ اَور آپ کے تیر ہر طرف چلے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 بدلِیوں نے پانی برسایا۔ افلاک سے آواز آئی۔ تیرے تِیر بھی چاروں طرف چلے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 موسلادھار بارش برسی، بادل گرج اُٹھے اور تیرے تیر اِدھر اُدھر چلنے لگے۔ باب دیکھیں |