زبور 75:5 - किताबे-मुक़द्दस5 न अपनी ताक़त पर शेख़ी मारो, न अकड़कर कुफ़र बको’।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَپنے سینگ خُداتعالیٰ کے خِلاف نہ اُٹھاؤ؛ اَور گردن کشی سے بات نہ کرو۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اپنا سِینگ اُونچا نہ کرو۔ گردن کشی سے بات نہ کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 نہ اپنی طاقت پر شیخی مارو، نہ اکڑ کر کفر بکو‘۔“ باب دیکھیں |