زبور 74:17 - किताबे-मुक़द्दस17 तू ही ने ज़मीन की हुदूद मुक़र्रर कीं, तू ही ने गरमियों और सर्दियों के मौसम बनाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 زمین کی تمام حُدوُد آپ ہی نے ٹھہرائیں؛ آپ ہی نے گرمی اَور سردی کے موسم بنائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 زمِین کی تمام حدُود تُو ہی نے ٹھہرائی ہیں۔ گرمی اور سردی کے مَوسم تُو ہی نے بنائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 تُو ہی نے زمین کی حدود مقرر کیں، تُو ہی نے گرمیوں اور سردیوں کے موسم بنائے۔ باب دیکھیں |