زبور 73:4 - किताबे-मुक़द्दस4 मरते वक़्त उनको कोई तकलीफ़ नहीं होती, और उनके जिस्म मोटे-ताज़े रहते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 وہ کسی قِسم کی کشمش میں مُبتلا نہیں ہوتے؛ اَور اُن کے جِسم تندرست اَور طاقتور ہوتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اِس لِئے کہ اُن کی مَوت میں جان کنی نہیں بلکہ اُن کی قُوّت بنی رہتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 مرتے وقت اُن کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی، اور اُن کے جسم موٹے تازے رہتے ہیں۔ باب دیکھیں |