زبور 73:19 - किताबे-मुक़द्दस19 अचानक ही वह तबाह हो जाएंगे, दहशतनाक मुसीबत में फँसकर मुकम्मल तौर पर फ़ना हो जाएंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَچانک ہی وہ کیسے تباہ ہو گئے، اَور دہشت کے باعث بالکُل فنا ہو گئے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 وہ دَم بھر میں کَیسے اُجڑ گئے! وہ حادِثوں سے بالکُل فنا ہو گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اچانک ہی وہ تباہ ہو جائیں گے، دہشت ناک مصیبت میں پھنس کر مکمل طور پر فنا ہو جائیں گے۔ باب دیکھیں |