زبور 72:3 - किताबे-मुक़द्दस3 पहाड़ क़ौम को सलामती और पहाड़ियाँ रास्ती पहुँचाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 پہاڑوں سے لوگوں کے لیٔے خُوشحالی کے، اَور پہاڑیوں سے راستی کے پھل پیدا ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اِن لوگوں کے لِئے پہاڑوں سے سلامتی کے اور پہاڑِیوں سے صداقت کے پَھل پَیدا ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 پہاڑ قوم کو سلامتی اور پہاڑیاں راستی پہنچائیں۔ باب دیکھیں |