زبور 71:2 - किताबे-मुक़द्दस2 अपनी रास्ती से मुझे बचाकर छुटकारा दे। अपना कान मेरी तरफ़ झुकाकर मुझे नजात दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَے خُدا اَپنی راستبازی کی خاطِر مُجھے رِہائی بخشیں؛ اَپنا کان میری طرف لگائیں اَور مُجھے بچائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اپنی صداقت میں مُجھے رہائی دے اور چُھڑا۔ میری طرف کان لگا اور مُجھے بچا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اپنی راستی سے مجھے بچا کر چھٹکارا دے۔ اپنا کان میری طرف جھکا کر مجھے نجات دے۔ باب دیکھیں |