زبور 69:31 - किताबे-मुक़द्दस31 यह रब को बैल या सींग और खुर रखनेवाले साँड से कहीं ज़्यादा पसंद आएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 یہ یَاہوِہ کو بَیل سے زِیادہ، بَلکہ سینگوں اَور کھُروں والے بچھڑے کی قُربانی سے بھی زِیادہ پسند آئے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 یہ خُداوند کو بَیل سے زِیادہ پسند ہو گا بلکہ سِینگ اور کُھر والے بچھڑے سے زِیادہ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 یہ رب کو بَیل یا سینگ اور کُھر رکھنے والے سانڈ سے کہیں زیادہ پسند آئے گا۔ باب دیکھیں |