زبور 69:30 - किताबे-मुक़द्दस30 मैं अल्लाह के नाम की मद्हसराई करूँगा, शुक्रगुज़ारी से उस की ताज़ीम करूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 میں گا کر خُدا کے نام کی سِتائش کروں گا، اَور شُکر گُزاری کے ساتھ اُن کی تمجید کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 مَیں گِیت گا کر خُدا کے نام کی تعرِیف کرُوں گا اور شُکرگُذاری کے ساتھ اُس کی تمجِید کرُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 مَیں اللہ کے نام کی مدح سرائی کروں گا، شکرگزاری سے اُس کی تعظیم کروں گا۔ باب دیکھیں |