زبور 69:14 - किताबे-मुक़द्दस14 मुझे दलदल से निकाल ताकि ग़रक़ न हो जाऊँ। मुझे उनसे छुटकारा दे जो मुझसे नफ़रत करते हैं। पानी की गहराइयों से मुझे बचा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 مُجھے دلدل میں سے بچا کر نکال لیں، اَور دھنسنے نہ دیں؛ مُجھ سے عداوت رکھنے والو، اَور گہرے پانی سے بچا لیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 مُجھے دلدل میں سے نِکال لے اور دھسنے نہ دے۔ مُجھ سے عداوت رکھنے والوں اور گہرے پانی سے مُجھے بچا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 مجھے دلدل سے نکال تاکہ غرق نہ ہو جاؤں۔ مجھے اُن سے چھٹکارا دے جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ پانی کی گہرائیوں سے مجھے بچا۔ باب دیکھیں |