زبور 69:10 - किताबे-मुक़द्दस10 जब मैं रोज़ा रखकर रोता था तो लोग मेरा मज़ाक़ उड़ाते थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 جَب مَیں روتا اَور روزہ رکھتا ہُوں، تَب بھی مُجھے ذِلّت کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 میرے روزہ رکھنے سے میری جان نے زاری کی اور یہ بھی میری ملامت کا باعِث ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 جب مَیں روزہ رکھ کر روتا تھا تو لوگ میرا مذاق اُڑاتے تھے۔ باب دیکھیں |