زبور 68:31 - किताबे-मुक़द्दस31 मिसर से सफ़ीर आएँगे, एथोपिया अपने हाथ अल्लाह की तरफ़ उठाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 مِصر سے سفیر آئیں گے؛ اَور کُوشؔ خُدا کے طابع ہو جائے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 اُمرا مِصرؔ سے آئیں گے۔ کُوش خُدا کی طرف اپنے ہاتھ بڑھانے میں جلدی کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 مصر سے سفیر آئیں گے، ایتھوپیا اپنے ہاتھ اللہ کی طرف اُٹھائے گا۔ باب دیکھیں |