زبور 68:28 - किताबे-मुक़द्दस28 ऐ अल्लाह, अपनी क़ुदरत बरूए-कार ला! ऐ अल्लाह, जो क़ुदरत तूने पहले भी हमारी ख़ातिर दिखाई उसे दुबारा दिखा! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اَے خُدا، اَپنی قُدرت کو ظاہر کریں، اَے خُدا، ہمیں وُہی قُدرت دِکھائیں جِس سے آپ نے اِس سے قبل ہماری مدد کی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 تیرے خُدا نے تیری پائیداری کا حُکم دِیا ہے۔ اَے خُدا! جو کُچھ تُو نے ہمارے لِئے کِیا ہے اُسے پائیداری بخش۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 اے اللہ، اپنی قدرت برُوئے کار لا! اے اللہ، جو قدرت تُو نے پہلے بھی ہماری خاطر دکھائی اُسے دوبارہ دکھا! باب دیکھیں |