زبور 66:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अपनी क़ुदरत से वह अबद तक हुकूमत करता है। उस की आँखें क़ौमों पर लगी रहती हैं ताकि सरकश उसके ख़िलाफ़ न उठें। (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 وہ اَپنی قُدرت سے اَبد تک سلطنت کرتے ہیں، اُن کی آنکھیں قوموں پر نگاہ رکھے ہُوئے ہیں۔ لہٰذا بغاوت پر آمادہ لوگ اُن کے خِلاف سرکشی نہ کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 وہ اپنی قُدرت سے ابد تک سلطنت کرے گا۔ اُس کی آنکھیں قَوموں کو دیکھتی رہتی ہیں۔ سرکش لوگ تکبُّر نہ کریں۔ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اپنی قدرت سے وہ ابد تک حکومت کرتا ہے۔ اُس کی آنکھیں قوموں پر لگی رہتی ہیں تاکہ سرکش اُس کے خلاف نہ اُٹھیں۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |