زبور 66:15 - किताबे-मुक़द्दस15 भस्म होनेवाली क़ुरबानी के तौर पर मैं तुझे मोटी-ताज़ी भेड़ें और मेंढों का धुआँ पेश करूँगा, साथ साथ बैल और बकरे भी चढ़ाऊँगा। (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 مَیں آپ کے لیٔے موٹے تازہ جانوروں کی سوختنی نذر اَور مینڈھوں کے چڑھاوے؛ اَور بَیل اَور بکرے پیش کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مَیں موٹے موٹے جانوروں کی سوختنی قُربانِیاں مینڈھوں کی خُوشبُو کے ساتھ چڑھاؤُں گا۔ مَیں بَیل اور بکرے گُذرانُوں گا۔ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 بھسم ہونے والی قربانی کے طور پر مَیں تجھے موٹی تازی بھیڑیں اور مینڈھوں کا دھواں پیش کروں گا، ساتھ ساتھ بَیل اور بکرے بھی چڑھاؤں گا۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |