زبور 65:8 - किताबे-मुक़द्दस8 दुनिया की इंतहा के बाशिंदे तेरे निशानात से ख़ौफ़ खाते हैं, और तू तुलूए-सुबह और ग़ुरूबे-आफ़ताब को ख़ुशी मनाने देता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 دُور دراز علاقوں میں رہنے والے آپ کے حیرت اَنگیز کام دیکھ کر ڈرتے ہیں؛ آپ سُورج کے طُلوع اَور غروب ہونے والے علاقوں کے لوگوں سے شادمانی کے نغمے گانے کی ترغیب دیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 زمِین کی اِنتِہا کے رہنے والے تیرے مُعجزوں سے ڈرتے ہیں۔ تُو مطلعِ صُبح کو اور شام کو شادمانی بخشتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 دنیا کی انتہا کے باشندے تیرے نشانات سے خوف کھاتے ہیں، اور تُو طلوعِ صبح اور غروبِ آفتاب کو خوشی منانے دیتا ہے۔ باب دیکھیں |