زبور 65:6 - किताबे-मुक़द्दस6 तू अपनी क़ुदरत से पहाड़ों की मज़बूत बुनियादें डालता और क़ुव्वत से कमरबस्ता रहता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جِس نے اَپنے آپ کو قُوّت سے مُسلّح کرکے، اَپنی قُدرت سے پہاڑ بنائے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 تُو قُدرت سے کمربستہ ہو کر اپنی قُوّت سے پہاڑوں کو اِستحکام بخشتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 تُو اپنی قدرت سے پہاڑوں کی مضبوط بنیادیں ڈالتا اور قوت سے کمربستہ رہتا ہے۔ باب دیکھیں |