زبور 65:12 - किताबे-मुक़द्दस12 बयाबान की चरागाहें तेल की कसरत से टपकती हैं, और पहाड़ियाँ भरपूर ख़ुशी से मुलब्बस हो जाती हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 بیابان کی چراگاہیں ہری بھری گھاس سے بھر جاتی ہیں؛ اَور پہاڑیاں خُوشی کے لباس سے آراستہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 وہ بِیابان کی چراگاہوں پر ٹپکتا ہے اور پہاڑِیاں خُوشی سے کمربستہ ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 بیابان کی چراگاہیں تیل کی کثرت سے ٹپکتی ہیں، اور پہاڑیاں بھرپور خوشی سے ملبّس ہو جاتی ہیں۔ باب دیکھیں |