زبور 64:9 - किताबे-मुक़द्दस9 तब तमाम लोग ख़ौफ़ खाकर कहेंगे, “अल्लाह ही ने यह किया!” उन्हें समझ आएगी कि यह उसी का काम है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 تمام بنی آدمؔ ڈر جایٔیں گے؛ اَور خُدا کے کاموں کا ذِکر کریں گے اَورجو کچھ خُدا نے کیا ہے اُس پر غوروخوض کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور سب لوگ ڈر جائیں گے اور خُدا کے کام کا بیان کریں گے اور اُس کے طریقِ عمل کو بخُوبی سمُجھ لیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 تب تمام لوگ خوف کھا کر کہیں گے، ”اللہ ہی نے یہ کیا!“ اُنہیں سمجھ آئے گی کہ یہ اُسی کا کام ہے۔ باب دیکھیں |