زبور 6:4 - किताबे-मुक़द्दस4 ऐ रब, वापस आकर मेरी जान को बचा। अपनी शफ़क़त की ख़ातिर मुझे छुटकारा दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَے یَاہوِہ، توجّہ فرمائیں اَور مُجھے رِہائی بخشیں؛ اَپنی لافانی مَحَبّت کے باعث مُجھے رِہائی بخشیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 لَوٹ اَے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔ اپنی شفقت کی خاطِر مُجھے بچا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اے رب، واپس آ کر میری جان کو بچا۔ اپنی شفقت کی خاطر مجھے چھٹکارا دے۔ باب دیکھیں |