زبور 59:13 - किताबे-मुक़द्दस13 ग़ुस्से में उन्हें तबाह कर! उन्हें यों तबाह कर कि उनका नामो-निशान तक न रहे। तब लोग दुनिया की इंतहा तक जान लेंगे कि अल्लाह याक़ूब की औलाद पर हुकूमत करता है। (सिलाह) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُنہیں اَپنے غضب میں فنا کر دیں، یہاں تک کہ وہ نِیست و نابود ہو جایٔیں۔ تَب دُنیا کی اِنتہا تک سَب کو مَعلُوم ہو جائے گا کہ خُدا یعقوب پر حُکمرانی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 قہر میں اُن کو فنا کر دے۔ فنا کر دے تاکہ وہ نابُود ہو جائیں اور وہ زمِین کی اِنتہا تک جان لیں کہ خُدا یعقُوب پر حُکمران ہے۔ (سِلاہ) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 غصے میں اُنہیں تباہ کر! اُنہیں یوں تباہ کر کہ اُن کا نام و نشان تک نہ رہے۔ تب لوگ دنیا کی انتہا تک جان لیں گے کہ اللہ یعقوب کی اولاد پر حکومت کرتا ہے۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |