زبور 58:5 - किताबे-मुक़द्दस5 ताकि न जादूगर की आवाज़ सुने, न माहिर सपेरे के मंत्र। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور سپیرے کی بین کی طرف توجّہ ہی نہیں دیتا، خواہ وہ دلفریبی ہو اَور کتنی ہی مہارت کیوں نہ رکھتا ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 جو منتر پڑھنے والوں کی آواز ہی نہیں سُنتا خواہ وہ کتنی ہی ہوشیاری سے منتر پڑھیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تاکہ نہ جادوگر کی آواز سنے، نہ ماہر سپیرے کے منتر۔ باب دیکھیں |