زبور 57:11 - किताबे-मुक़द्दस11 ऐ अल्लाह, आसमान पर सरफ़राज़ हो! तेरा जलाल पूरी दुनिया पर छा जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَے خُدا آپ آسمان کے اُوپر سرفراز ہوں؛ اَور آپ کا جلال ساری زمین پر ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اَے خُدا تُو آسمان پر سرفراز ہو! تیرا جلال ساری زمِین پر ہو! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اے اللہ، آسمان پر سرفراز ہو! تیرا جلال پوری دنیا پر چھا جائے۔ باب دیکھیں |